کنگناکے پاکستان مخالف بیانات پر شنیرااکرم کا فلک شگاف ’’چھکا‘‘
1398187 86701677 - کنگناکے پاکستان مخالف بیانات پر شنیرااکرم کا فلک شگاف ’’چھکا‘‘

گریٹ بھابھی ، پرفیکٹ یارکر،سوشل میڈیا پردھوم ،شنیرا کی تعریفوں کاتانتابندھ گیا

لاہور(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ ادکارہ کنگنا رناوت Ú©ÛŒ جانب سے پاکستان مخالف بیانات دینے پروسیم اکرم Ú©ÛŒ اہلیہ شنیرا اکرم Ù†Û’ کرارا جواب دے ڈالا۔کنگنا Ù†Û’ اپنی سالگرہ Ú©Û’ موقع پر میڈیا Ú©Ùˆ سوشل میڈیا پر پیغا Ù… Ú©Û’ ذریعے بتایا کہ انہوں Ù†Û’ دس روز تک خاموشی اختیار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔کنگنا Ú©Û’ اس بیا Ù† پر شنیرااکرام Ù†Û’ لکھا کہ صرف دس دن کیوں؟آپ جتنے دن چاہیں اتنے دن خاموش رہ سکتی ہیں۔شنیرا Ú©Û’ اس ٹوئٹ پر مداØ+ÙˆÚº Ù†Û’ خوشی کا اظہار کیا اور لکھا کہ ’’بھابی Ù†Û’ زبردست چھکا مارا ہے ‘‘۔ شنیرا اکرم Ú©Û’ کرارے جواب Ù†Û’ سوشل میڈیا پر دھوم مچادی اوران Ú©ÛŒ تعریفوں Ú©Û’ پُل باندھے گئے ØŒ ایک صارف کا کہنا تھا کہ بھابھی Ù†Û’ چھکا مارا ہے ØŒ وہ وسیم اکرم سے کرکٹنگ شاٹس کھیلنا سیکھ گئی ہیں۔دیگر تبصروں میں گریٹ بھابی ،پرفیکٹ یارکر،بھابھی جی قسم سے سوئنگ Ú©Û’ سلطان وسیم اکرم Ú©ÛŒ یاد دلادی جیسے فقرے شامل ہیں Û”